پرویز رشید ضیاءالحق کی نرسری میں پروان چڑھے:شیریں مزاری

پرویز رشید ضیاءالحق کی نرسری میں پروان چڑھے:شیریں مزاری
 پرویز رشید ضیاءالحق کی نرسری میں پروان چڑھے:شیریں مزاری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پرویز رشید کو جلد 'وزارت غلط اطلاعات' مل جائے گی۔ پرویز رشید ضیاءالحق کی نرسری میں پروان چڑھے ، آمریت نے ان کی جماعت کی آبیاری کی۔ پرویز رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ پہلے بھی واضح کر چکے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت امریکہ سے براہ راست کوئی امدادنہیں لے رہی جبکہ پہلے سے جاری منصوبوں کیلئے فراہم شدہ رقم کا بڑا حصہ بھی فاٹا میں ترقیاتی کاموں پر خرچ کیا جا رہا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -