ایران کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے ¾ وائٹ ہاﺅس

ایران کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے ¾ وائٹ ہاﺅس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہاﺅس نے کہا ہے کہ ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کے حوالے سے عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان مزاکرات میں ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگوکے دوران کہا کہ ایران اور پانچ جمع ایک عالمی طاقتوں کے درمیان بات چیت میں ڈیڈ لاک میں خلیج تاحال برقرار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متنازعہ ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے ڈیڈ لائن قریب پہنچ گئی ہے مگر معاہدہ کےلئے ہمیں ابھی بہت سا کام کرنا ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -