جنوبی افریقن بلے باز کولن انگرام کا گلیمورگن سے تین سالہ معاہدہ

جنوبی افریقن بلے باز کولن انگرام کا گلیمورگن سے تین سالہ معاہدہ

  

جوہانسبرگ ( بےورو رپورٹ) جنوبی افریقن بلے باز کولن انگرام نے انگلش کاﺅنٹی کلب گلیمورگن کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ وہ بطور کول پاک کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے جس کا مطلب ہے کہ وہ غیر ملکی کھلاڑی تصور نہیں ہوں گے۔ 29 سالہ انگرام نے ایک سال قبل جنوبی افریقن ٹیم کی نمائندگی کی تھی اور حال ہی میں انہیں واریرز ٹیم کی قیادت دی گئی تھی۔ انہوں نے 2010ءمیں ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو سنچری بنائی تھی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -