بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کےخلاف سیریز کھیلنے کیلئے روانہ ہو گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کےخلاف سیریز کھیلنے کیلئے روانہ ہو گئی

  

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے روانہ ہو گئی اور وہ (کل) پیر کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف دو روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔ دورے کے دوران بھارتی ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹور میچز اور چار کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارت اور سی اے الیون کے درمیان پہلا دو روزہ ٹور میچ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا، بھارت اور سی اے الیون کے درمیان دوسرا دو روزہ ٹور میچ 28 سے 29 نومبر تک اوول میں کھیلا جائے گا

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -