ثائنہ نہوال کو ہانگ کانگ اوپن بیڈمنٹن ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں شکست

ثائنہ نہوال کو ہانگ کانگ اوپن بیڈمنٹن ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں شکست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ (اسپورٹس ڈےسک) سٹار بھارتی کھلاڑی ثائنہ نہوال ہانگ کانگ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ نہوال کو چائنیزتائپے کی کھلاڑی نے شکست دی۔ ہانگ کانگ میں جاری ایونٹ میں ویمنز سنگلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں میزبان ملک کی کھلاڑی تائی زو نے بھارت کی نہوال کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔