لامٹرے چائلڈ کرکٹ کلب نے ٹورنا منٹ اپنے نام کر لیا

لامٹرے چائلڈ کرکٹ کلب نے ٹورنا منٹ اپنے نام کر لیا
لامٹرے چائلڈ کرکٹ کلب نے ٹورنا منٹ اپنے نام کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس ڈیسک) لامٹرے چائلڈ کرکٹ کلب کی 5ٹیموں کے درمیان ہونے والے ٹورنا منٹس میں لامٹرے چائلڈکرکٹ کلب تحصیل مریدکے کی ٹیم نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنا منٹ جیت لیا۔ تمام میچوں میں بہتر کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی بچے حامد قصائی نے آخری میچ میں 72رنز بنائے جوکہ ان کی ٹیم کے لیے کامیابی کا باعث بنے ۔اس موقع پرحامد قصائی کا کہنا تھا کہ میں اپنی پرفامنس پر خوش ہوں اور یقین رکھتا ہوں کہ آئندہ بھی بہتر پرفامنس کا مظاہرہ کروں گا ۔ حامد قصائی نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں کرکٹ میں کامیابی حاصل کر کے اپنے گاﺅں میں مفت کالج اور ہسپتال بناﺅں گا۔