امبالہ آرائیں فیملی سالانہ کنونشن آج ہوگا

امبالہ آرائیں فیملی سالانہ کنونشن آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) امبالہ آرائیں فیملی سالانہ کنونشن آج 11 سے بجے سے دوپہر4 شام219-A ملٹری اکاونٹس سوسائٹی ظہیرچوک کالج روڈ لاہور میں منعقد ہورہا ہے جس میں مہمان خصوصی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور ہونگے اور کتاب امبالہ لاہور کی تقریب رونمائی کریں گے اور امبالہ آرائیں فیملی ٹری میں پچاس ہزار لوگ آپس میں ایک دوسرے سے خونی رشتہ سے منسلک ہیں اور مزید خاندانی روابط کو مربوط کرنے کے لئے فلاحی پروگرام ، تعلیمی وظائف اور باہمی پیار ومحبت کو فروغ دینے میں کوشاں ہیں امبالہ آرائیں کے تمام افراد کو بمعہ فیملی دعوت ہے برائے رابطہ 03218410427, 03009420850 , 03004001175