سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاسپیکر قومی اسمبلی نے مرحومہ کی ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔