نئے ٹیکس کا نفاذ چھو ٹے تاجروں پر لا گو کر نا ظلم کے مترادف ہے،صفدر بٹ

نئے ٹیکس کا نفاذ چھو ٹے تاجروں پر لا گو کر نا ظلم کے مترادف ہے،صفدر بٹ
نئے ٹیکس کا نفاذ چھو ٹے تاجروں پر لا گو کر نا ظلم کے مترادف ہے،صفدر بٹ

  

لاہور ( وقائع نگار ) گلبر گ بور ڈ ٹر یڈرز ایسو سی ایشن کے صدر صفدر بٹ نے کہا ہے کہ قانو ن نافذ کر نے والے ادارے مارکیٹو ں اور بازاروں میں سو د کا کاروبار کر نے والو ں کا محاسبہ کر تے ہوئے چھو ٹے و مجبور تاجروں کو شکار ہو نے سے بچایا جائے جبکہ ایف بی آر تاجروں پر لگائے جانے والے نئے ٹیکس sro(608) کو نافذ کر نے کی بجائے بڑے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لائے صفدر بٹ کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر حیدر اشرف کی جانب سے سخت احکا مات کے باوجو د صو بائی دارالحکو مت کی کئی ایک مارکیٹو ں میں سو د کا کاروبار کر نے والے تیزی سے اپنی دکانیں بنا رہے ہیں جو چھو ٹے تاجروں کو قرضے کی آڑ میں جائیدادو ں سے محروم اور جینا دو بھر بنا رہے ہیں جو چیک کو و صولی پر سود پر سو د چڑ ھا کو چھو ٹے تاجروں کو ہراساں کر رہے ہیں انھو ں نے کہا کہ گلبر گ بورڈ کی جانب سے تمام مارکیٹو ں میں سو د کا کاروبار کر نے والو ں کی لسٹیں تیار کی جارہی ہیں جن کا محاسبہ کرتے ہو ئے قانو نی کارروائی کی جائے گی جس میں گلبر گ بورڈ سے وابستہ بھی تمام تجارتی مراکز شا مل ہیں نئے ٹیکس کا نفاذ چھو ٹے تاجروں پر لا گو کر نا ظلم کے مترادف ہے۔

 صفدر بٹ نے مزید کہا کہ تاجر برادری ایس آر او کی بھر پور مخالفت کر تی ہے جس کو کسی صورت قبو ل نہ کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -