امریکی گلوکارہ علی سائرس

امریکی گلوکارہ علی سائرس

  

 بے گھر افراد کے لئے چھ ہزار پاﺅنڈ کی کرسمس پارٹی دیں گی

لاس اینجلس(آن لائن)امریکی گلوکارہ علی سائرس بے گھر افراد کے لئے چھ ہزار پاﺅنڈ کی کرسمس پارٹی دیں گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملی بے گھر افراد کو دی جانے والی اس پارٹی کے لئے خصوصی شیف ،ویٹراور ویٹرس بھی ہائیر کررہی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق ملی اس پارٹی میں شامل لوگوں کے لئے خصوصی پرفارمنس بھی دیں گی جبکہ بچوں اور دونوں کے لئے کچھ گیمز کا بھی انتظام کیا جائیگا۔

مزید :

کلچر -