ذوالفقار احمد چیمہ کی کتاب \"دو ٹوک باتیں\"کی تقر یب رونمائی آج ہوگی

ذوالفقار احمد چیمہ کی کتاب \"دو ٹوک باتیں\"کی تقر یب رونمائی آج ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)لا ہو آ ر ٹس کونسل الحمراکے زیر اہتمام ملک کے معروف اور ممتاز پولیس آفیسر اور آئی جی موٹرویز ذوالفقار احمد چیمہ کی تصنیف \"دو ٹوک باتیں\"کی تقر یب رونمائی آج ہوگی۔ جس کی صدارت سا بق صدر محمد رفیق تارڑ کر یں گے جبکہ مہمان خصوصی سابق وا ئس چا نسلر شیخ امتیاز علی مہمان خصوصی ہوں گئے ۔ تقر یب میں ایس ایم ظفر ، وائس چا نسلر گو ر نمنٹ کالج یو نیور سٹی ڈا کٹر خلیق الر حمان ، ، وائس چا نسلر پنجاب یو نیور سٹی ڈا کٹر مجاہد کامران ، عطا الحق قا سمی ، بشری متین ، مجیب الرحمان شامی، حسن نثار، سا بق محتسب خالد محمود ، سا بق آئی جی شوکت جاوید ، ڈا کٹر رضوان احمد ، ڈا کٹر اجمل نیازی ، سہیل وڑائچ، اور دیگر اہل دانش اظہار خیال کر یں گئے۔

مزید :

کلچر -