کراچی اسٹاک ایکسچینج میں پچھلے کاروباری ہفتے 151 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں پچھلے کاروباری ہفتے 151 پوائنٹس کا اضافہ

  

کراچی(آن لائن)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ کاروباری ہفتے اضافے کا رجحان رہا، ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 151 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھی خریداری ریکارڈ کی گئی۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے تیزی رہی۔ ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔ اِس دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے اڑتالیس لاکھ ڈالر کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -