سپر ے کے بعد جڑی بوٹیوںکوبطورچار ہ استعما ل نہ کیا جا ئے، ز رعی ما ہر ین

سپر ے کے بعد جڑی بوٹیوںکوبطورچار ہ استعما ل نہ کیا جا ئے، ز رعی ما ہر ین

  

سلانوالی(اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے سپر ے کے بعد جڑ ی بوٹیوںکوچا ر ے کے طورپر استعما ل نہ کر نے کی ہدا یت کی ہے ماہرین کا کہناہے کہ کا شت کا ر ز ہریلی اد و یا ت کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چا ر ے کے طورپر مو یشیوں جانوروں بالخصوص بکر ی گا ئے اوربھینس و غیر ہ کو ڈالنے سے گر یز کریں کیو نکہ سپر ے کے ز یریلے ا ثرا ت جڑ ی بو ٹیوں کے ذ ریعے جا نوروں کے پیٹ میں داخل ہو کر دودھ اور گو شت کی پیداوارکوبر ی طرح متاثر کر سکتے ہیں جبکہ ا ن جانوروں کی ز ند گیوں کو بھی خطر ے سے دوچار کرسکتے ہیں ما ہر ین نے ا ے پی پی کو بتا یا ہے کہ ز ہر کے چھڑکاﺅکے بعدگوڈی یہ بارہیروکے استعما ل سے بھی گریز کیا جا ئے تا کہ ز ہر کا اثردیر تک برقراررہے سپرے کے دورا ن انتہائی احتیاط سے کا م لیا جا ئے

 اوراس دورا ن کو ئی جگہ خالی نہ چھوڑ ی جا ئے گند م کے کھیت کے خالی کناروں پر بھی اگر سپر ے کر د یا جا ئے تو ا س کے بھی بہترین اثرات حاصل ہو سکتے ہیں زرعی ما ہر ین نے ریتلے اور کلر اٹھے علاقوں میں زرعی ما ہر ین یہ محکمہ ز راعت کے فیلڈسٹا ف کی مشاور ت سے ز ہر کا سپر ے کر نے کی ہد ایت کی ہے ۔

(fd/hma/mrn 1307:14)

مزید :

کامرس -