سلمان خان کا ”کک “کے سیکوئیل بنانے کا ارادہ

سلمان خان کا ”کک “کے سیکوئیل بنانے کا ارادہ

  

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے اسٹار اداکارسلمان خان نے کک کے سیکوئیل بنانے کا ارادہ کرلیا۔سلمان خان نے فلم دبنگ کے سیکوئیل کی کامیابی کے بعد فلم کک کے بھی سیکوئیل بنانے کا ارادہ ظاہرکردیا۔ سلمان خان کی دونوں فلموں کوشائقین نے بہت پسندکیاہے۔ شائقین کا کہنا ہے وہ فلم کک میں سلمان خان کا نیاروپ دکھ کر بہت لطف اندوز ہوئے ہیں۔ سلمان خان کی فلم دبنگ اور کک کا شمار بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتاہے۔

مزید :

کلچر -