شاہدرہ ، پر یشر ککر پھٹنے سے 2بچوں کی ماں جھلس گئی

شاہدرہ ، پر یشر ککر پھٹنے سے 2بچوں کی ماں جھلس گئی

  

لاہور(کر ائم سیل) شاہدرہ کے علا قہ میں کھانا پکا تے ہو ئے پر یشر ککر پھٹنے سے 2بچوں کی ماں جھلس گئی ،اس کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال لا یا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے با ہر بتائی جا تی ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ میاں کالونی کی رہائشی عشرت شام کا کھانا تیار کر رہی تھی کہ پر یشر ککر پھٹ گیا اور گرم سالن اوپر گرنے سے وہ جھلس گئی ۔اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لا یا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے با ہر بتائی جا تی ہے ۔اس بارے میں عشرت کی نند عالیہ اور بہن فوزیہ کا کہنا تھا کہ عشرت کچن میں کھانا پکا رہی تھی کہ اچا نک پر یشر کو ککر پھٹ گیا جس سے عشرت کی گردن بازو اور چھاتی جل گئی ۔

مزید :

علاقائی -