باٹا پو ر ، تیز ر فتا رکا ر نے مو ٹر سا ئیکل سوا رکو ٹکر ما ر کر زخمی کردیا

باٹا پو ر ، تیز ر فتا رکا ر نے مو ٹر سا ئیکل سوا رکو ٹکر ما ر کر زخمی کردیا

  

لا ہو ر (کرا ئم سیل ) باٹا پو ر کے علاقہ میں تیز ر فتا رکا ر نے مو ٹر سا ئیکل سوا رکو ٹکر ما ر کر زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔امدا دی ٹیم نے زخمیو ں کو طبی امدا دکے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق گر ین ٹاؤن با گڑیا ں چوک کا ر ہا ئشی محمد تیموراپنی بیو ی کے سا تھ با ٹا پورکے علاقہ اپنے ر شتہ دارں کے گھر سے وا پس آ ر ہا تھا کہ تیز ر فتا ر کا ر نے ٹکر ما ر دی اور موقع سے فرا رہوگیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر زخمی میا ں بیو ی کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں حالت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔

مزید :

علاقائی -