اجتماع عام میں عیسائی ،سکھ اور ہندو برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

اجتماع عام میں عیسائی ،سکھ اور ہندو برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

  

لاہور (سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے سہ روزہ اجتماع عام میں عیسائی ،سکھ اور ہندو برادری کی بھی بڑی تعداد شریک ہے ۔پاکستانی برادری کے نمائندہ وفد نے گوپال سنگھ چاولہ ،سابق ایم این اے پرویز مسیح ،شدیش کمار ،جمیل کھوکھر ،یونس خان اور دیگر قائدین کی قیادت میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی اوراقلیتوں کوپاکستانی برادری قرار دینے اور ان کے ساتھ خصوصی محبت اورشفقت سے پیش آنے پر زبر دست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔

شرکت

مزید :

صفحہ آخر -