نومنتخب سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی دردانہ صدیقی نے حلف اٹھا لیا

نومنتخب سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی دردانہ صدیقی نے حلف اٹھا لیا

  

لاہور (سٹاف رپورٹر) نومنتخب سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا، سابقہ سیکریٹری جنرل عائشہ منور صاحبہ نے نو منتخب قیمہµ سے اجتماع عام کے موقع پر ہزاروں خواتین کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب میں حلف لیا اور انہیں راہ حق میں استقامت کی دعا دی اس موقع پر شرکاءخواتین نے بھی دردانہ صدیقی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

دردانہ صدیقی

مزید :

صفحہ آخر -