جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے قریب بیگ میں سے کریکر بم برآمد

جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے قریب بیگ میں سے کریکر بم برآمد

  

لاہور(کرائم سیل)مینار پاکستان پر جاری جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع عام کے قریبی علاقے میں پڑے بیگ میں سے کریکر بم برآمد، جس کے بعد فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا جس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کریکر بم کو ناکارہ بنا دیا جبکہ بیگ کو اس مقام تک پہنچانے والے کے متعلق تاحال کوئی معلومات نہ مل سکیں، دوسری جا نب اےس پی سٹی اسد سرفراز نے بتا ےا کے اےسا کو ئی وقوعہ نہ ہوا ہے نہ کو ئی بےگ بر آ مد ہوا ہے ۔

بم برآمد

مزید :

صفحہ آخر -