صفر کا چاند دیکھنے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

صفر کا چاند دیکھنے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  

لاہو ر(سٹاف رپورٹر) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ صفر 1436ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 23 نومبر اتوار کمیٹی روم ایوان اوقاف میں غروب آفتاب سے 20 منٹ قبل منعقد ہو گا اور اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی اس سلسلہ میں صفر کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا کوئی حتمی فیصلہ جاری نہ کر دے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -