سابق ایم پی اے حافظ نعمان کا کالے شیشے لگانے پر چالان

سابق ایم پی اے حافظ نعمان کا کالے شیشے لگانے پر چالان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سےل )مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے حافظ نعمان کا کالے شیشے لگانے پر ٹریفک وارڈ ن نے چالان کر دیا۔تفصیلات کیمطابق ٹریفک پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت کے مطابق ٹریفک پولیس نے شہر میں کالے شیشے والی گاڑیوں اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کیخلاف کریک ڈاو¿ن کیا جس دوران مسلم لیگ کے سابق ایم پی اے حافظ نعمان کی لینڈ کروز گاڑی کا بھی کالے شیشوں کیوجہ سے چالان کر دیا۔
چالان

مزید :

صفحہ آخر -