ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ معطل

ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ معطل

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب جواد رفیق ملک نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال سرگودھا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبال سمیع کو فوری طور پر معطل کر دیا ۔ ڈی ایچ کیو سرگودھا میں بچوں کی اموات کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری ہیلتھ جواد رفیق کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -