شہباز شریف کا گرین ٹاﺅن کے تھانے میں ملزم کی مبینہ ہلاکت کی خبر کا نوٹس

شہباز شریف کا گرین ٹاﺅن کے تھانے میں ملزم کی مبینہ ہلاکت کی خبر کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گرین ٹاﺅن تھانے میں ایک ملزم کی مبینہ ہلاکت کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -