داعش کے پوسٹر لگانے والوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے،مشتاق سکھیرا

داعش کے پوسٹر لگانے والوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے،مشتاق سکھیرا

  

لا ہور (کرا ئم سےل )گزشتہ روز آئی جی پولیس پنجاب کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیاجس میں سی سی او ،سٹی او سمیت صوبے بھر کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئی جی پولیس مشتاق سکھیرا نے تمام افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ داعش کے پوسٹر لگانے والے افراد کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اور ان کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔آئی جی نے پولیس افسران کو یہ بھی ہدایت کی ماتحتوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے اور ان سے ہمدردی کرتے ہوئے ان کے حقوق کا خاص خیال رکھا جائے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -