علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا قافلہ بھکر سے جلسہ گاہ کے لیے روانہ

علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا قافلہ بھکر سے جلسہ گاہ کے لیے روانہ
علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا قافلہ بھکر سے جلسہ گاہ کے لیے روانہ

  

بھکر (مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں اپنے سیاسی کزن عمران خان کے 30نومبر کے جلسے کے لیے دعاگو ہوں۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے بھکر سے جلسہ گاہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بذریعہ روڈ کراچی سے پشاور اور کراچی سے کوئٹہ تک سفر کروں گااور ہر قصبے میں جا کر غریب لوگوں سے ملوں گا اور انہیں انقلاب میں شامل ہونے کی دعوت دوں گا،میرا عملی طور پر یہاں ہونا ڈیل کا الزام لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔

مزید :

بھکر -اہم خبریں -