لندن میں ایئرہوسٹس گرفتار، پی آئی اے کو جرمانہ و وارننگ

لندن میں ایئرہوسٹس گرفتار، پی آئی اے کو جرمانہ و وارننگ
لندن میں ایئرہوسٹس گرفتار، پی آئی اے کو جرمانہ و وارننگ

  

لندن ، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) زائد المعیاد پاسپورٹ پر سفر کرنے پر لندن میں پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو گرفتار کر لیا گیاجبکہ قومی ایئرلائن کو جرمانہ کرکے وارننگ جاری کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 785لندن پہنچی تھی جہاں امیگریشن حکام کی غفلت کے باعث پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے کے باوجود سفر کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔

برطانوی حکام نے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پی آئی اے کو وارننگ جاری کرتے ہوئے 2 ہزار پاو¿نڈ جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

مزید :

قومی -