ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک اورنومولود دم توڑ گیا

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک اورنومولود دم توڑ گیا
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک اورنومولود دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک اور نومولود دم توڑ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق 5روز میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 22ہو گئی ہے ۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے عملے کی غفلت کے باعث بچوں کی ہلاکتوں پر ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس کے بعد ہسپتال کے ایم ایس کو بھی معطل کر دیا گیا تھا لیکن تاحال ابھی تک اموات کا سلسلہ رکنے کو نہیں آ رہا۔