شادی کی تقریب میں فائرنگ ،4ہلاک ،16زخمی

شادی کی تقریب میں فائرنگ ،4ہلاک ،16زخمی
شادی کی تقریب میں فائرنگ ،4ہلاک ،16زخمی

  

چار سدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)عزگی کے علاقہ  خان ماہی میں شادی کی تقریب کےدوران مخالفین کی فائرنگ سےچار افراد ہلاک اور16 زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ اس وقت کی گئی جس وقت شادی کی تقریب پر جوش طریقے سے جاری تھی اس وقت مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 16 افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

چارسدہ -