امیتابھ بچن چاکلیٹ کے شوقین نکلے

امیتابھ بچن چاکلیٹ کے شوقین نکلے
امیتابھ بچن چاکلیٹ کے شوقین نکلے

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن چاکلیٹ کے شوقین نکلے۔ اتفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ وہ اس عادت کو ترک نہیں کرسکتے، اس عادت کو وہ چھوڑنا چاہتے ہیں اس کیلئے انہوں نے عملاً بھی کوشش کی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ چاکلیٹ ان کی پسندیدہ غذا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب موت آئے گی تب ہی یہ عادت چھوٹ سکتی ہے اس سے پہلے تو یہ ممکن نہیں ہے۔

مزید :

تفریح -