صوفی محمد سمیت 30 کارکن بری، روپوش ملزموں کے وارنٹ

صوفی محمد سمیت 30 کارکن بری، روپوش ملزموں کے وارنٹ
صوفی محمد سمیت 30 کارکن بری، روپوش ملزموں کے وارنٹ

  

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے 1995ءکے تھانہ خوازہ خیلہ کے دو مقدات میں ملوث کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ سمیت 30 افراد کو عدم ثبوت کی بناءپر بربری کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متعدد روپوش ملزموں کی گرفتاری کے لئے دائمی وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔ مولانا صوفی محمد جو کہ سینٹرل جیل پشاور میں ہیں کے خلاف دہشت گردی کے تقریباً 10 مقدات میں بڑی ہوگئے ہیں تاہم ابھی 2 مزید مقدمات کی سماعت باقی ہے اس بناءان کی رہائی عمل میں نہ آسکی مولانا صوفی محمد کی جانب سے عادل مجید ایڈووکیت نے مقدمات کی پیروی کی۔

مزید :

پشاور -