طاہرالقادری کی طبعیت ناساز ،ترانے چلانے سے منع کردیا

طاہرالقادری کی طبعیت ناساز ،ترانے چلانے سے منع کردیا
طاہرالقادری کی طبعیت ناساز ،ترانے چلانے سے منع کردیا

  

بھکر (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے طبعیت نا ساز ہونے کی وجہ سے  جلسے میں ترانے چلانے سے منع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھکر میں جلسہ عام سے طاہرالقادری خطاب کررہے تھے کہ پارٹی کےترانے چلنے پر اُنہوں نے  ڈی جے کو کہاکہ گذشتہ رات سے اُن کی طبیعت ناساز ہے ،  آج صرف بات کر نے دی جائے ۔ طاہرالقادری نے کہاکہ طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے وہ شاید نہ آتے لیکن کارکنا ن سے وعدہ کیا تھا اس لیے آج اپنے کارکنان سے ملنے کے لیے چلا آیاہوں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -