خالی پیٹ پانی پینا کئی بیماریوں سے نجات کیلئے مفید

خالی پیٹ پانی پینا کئی بیماریوں سے نجات کیلئے مفید
 خالی پیٹ پانی پینا کئی بیماریوں سے نجات کیلئے مفید

  

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) صبح اٹھتے ہی کئی لوگوں میں خالی پیٹ پانی پینے کی عادت بھی ہوتی ہے لیکن اب ماہرین طب نے بھی اس افادیت ثابت کردی ۔

طبی ماہرین کے مطابق پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے، یہ سر درد، جسم درد، دل کی صحت، مرگی، موٹاپے، ٹی بی، گردوں کی بیماریوں، پیشاب کی بیماریوں، ذیا بیطس، قبض، آنکھوں کی بیماریوں، الٹیوں، گیس، ڈائیریا، آنکھ، کان اور گلے کی بیماریوں میں بھی بہت مفید ہے۔

صحت مند بچوں کی خواہش رکھنے والے والدین کے لئے مفید مشورے

صبح اٹھتے ہی بغیر برش کئے چار گلاس پانی پیا جائے اور اس کے بعد برش کرکے منہ ہاتھ دھولیا جائے لیکن 45 منٹ تک کچھ کھانے سے گریز کریں۔ دوپہر اور رات کے کھانے کے دو گھنٹے تک کچھ بھی کھانے سے گریز کیا جائے۔ وہ افراد جو ایک ساتھ چار گلاس پانی نہیں پی سکتے وہ کم مقدار سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ چار گلاسوں تک آئیں۔

سوشل میڈیا نے بھارت میں جاری ’مکروہ دھندے‘کا پردہ چاک کردیا

مزید :

تعلیم و صحت -