سارک ممالک کو نہایت اہمیت دیتے ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

سارک ممالک کو نہایت اہمیت دیتے ہیں : ترجمان دفتر خارجہ
سارک ممالک کو نہایت اہمیت دیتے ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سارک ممالک کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سارک ممالک کی مشترکہ کانفرنس آئندہ ہفتے پاکستان میں ہو رہی ہے جس میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف شرکت کریں گے اور سارک ممالک کے رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ پاکستان سارک ممالک کو نہایت اہمیت دیتا ہے ۔سارک ممالک کے وسائل عالمی معیشت میں انجن کا کام کر سکتے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -