افغانستان میں کھیل کے میدان میں دھماکہ، 53 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

افغانستان میں کھیل کے میدان میں دھماکہ، 53 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
افغانستان میں کھیل کے میدان میں دھماکہ، 53 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا میں کھیل کے میدان میں دھماکے کے نتیجے میں 53افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد والی بال ٹورنامنٹ میں شریک تھی۔ دھماکے کے بعد جائے حادثہ پر ریسکیو کارائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ حکام کی طرف سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔