پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس برطانیہ میں گرفتار
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکام نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایئر ہوسٹس کو حراست میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق ایئر ہوسٹس بغیر پاسپورٹ کے سفر کر ہی تھی۔ حراست میں لی جانے والی خاتون فضائی میزبان کا نام شازیہ ریاض بتایا گیا ہے۔