دبئی کی سڑک پر برہنا چلتی لڑکی، پولیس والوں نے پکڑنے کی کوشش کی تو آگے سے اس نے ایسی بات کردی کہ پولیس والے بھی دنگ رہ گئے

دبئی کی سڑک پر برہنا چلتی لڑکی، پولیس والوں نے پکڑنے کی کوشش کی تو آگے سے اس ...
دبئی کی سڑک پر برہنا چلتی لڑکی، پولیس والوں نے پکڑنے کی کوشش کی تو آگے سے اس نے ایسی بات کردی کہ پولیس والے بھی دنگ رہ گئے

  

دوبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی کی گلیوں میں برہنہ چلنے والی چینی لڑکی کو پولیس نے ایک ملازم کے ساتھ جسمانی تعلقات استوار کرنے پر گرفتار کر لیا ہے ، عدالت نے جرم ثابت کرنے پر دونوں کو تین ماہ قید کی سزا سنادی۔

عمران خان نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

تفصیلات کے مطابق28سالہ چینی خاتون کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ دبئی کی سڑکوں پر برہنہ گھوم رہی تھی، خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے اماراتی ملازم کے ساتھ جسمانی تعلقات ہیں ، خاتون نے گرفتاری کے وقت بتایا کہ اس نے اماراتی شہری کو اپنے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کی اجازت دی تھی کیوں کہ امارتی شخص نے اسے یقین دلایا تھا کہ وہ حکومت سے اس کا پاسپورٹ واپس لینے میں مدد کرے گا ۔خاتون کا پاسپورٹ چینی حکومت کے خلاف دوبئی کی ایک مال میں تنقیدی بل بورڈ اٹھانے پر ضبط کیا گیا تھا۔ پولیس سٹیشن میں خاتون نے تفتیشی اہلکاروں کو بتایا کہ اس نے امارتی شخص کے ساتھ متعدد بار جسمانی تعلقات استوار کئے،اماراتی شخص نے بھی خاتون کی کہانی کی تصدیق کی، تفتیش کاروں نے دونوں کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا ، جہاں دوبئی کی عدالت نے امارتی شخص اور چینی عورت کو تین ماہ قید کی سزا سنادی ۔ جس وقت خاتون کو برہنہ گھومتے ہوئے گرفتار کیا گیا اس وقت امارتی ملازم بھی خاتون کے ہمراہ تھا۔

دوسری جانب عدالت میں تحقیقات کے دوران اور ڈی این اے رپورٹس کے مطابق خاتون کے جسم پر جسمانی تعلقات کے حوالے سے کسی بھی قسم کے نشانات نہیں پائے گئے ، خاتون کے بیانات میں تضاد دیکھا گیا ، اس نے تفتیشی اہلکاروں کو بتایا کہ اس نے امارتی شخص کے ساتھ10بار جسمانی تعلق قائم کیا جبکہ عدالت میں خاتون کا کہنا تھا کہ ان دونوں نے باہمی رضامندی کے ساتھ 4بار جسمانی تعلقات اپنائے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس