پانامہ کا ہنگامہ برقرار،لسٹ میں شامل 436پاکستان کے شہریوں کے خلاف سماعت آج ہوگی

پانامہ کا ہنگامہ برقرار،لسٹ میں شامل 436پاکستان کے شہریوں کے خلاف سماعت آج ...
پانامہ کا ہنگامہ برقرار،لسٹ میں شامل 436پاکستان کے شہریوں کے خلاف سماعت آج ہوگی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پانامہ لیکس میں سامنے آنے والے 436 پاکستانی شہریوں کے خلاف سماعت آج ہوگی،جس کی سماعت جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں 2رکنی بنچ کرے گا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 27نومبر کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

پانامہ لیکس میں شامل پاکستانیوں کے حوالے سے درخواست امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ آف شور کمپنیوں والے تمام افراد کیخلاف کارروائی ضروری ہے، کارروائی نہ ہوئی تو لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں آ سکے گا، کرپشن کے خاتمے کیلئے تمام افراد کیخلاف کارروائی کی جائے

مزید :

قومی -