عالیہ بھٹ فلم گلی بوائز کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی

عالیہ بھٹ فلم گلی بوائز کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی
 عالیہ بھٹ فلم گلی بوائز کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی

  

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم گلی بوائز کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ پہلی بار رنویر سنگھ کے ساتھ فلم گلی بوائز میں جلوہ گر ہوں گی۔ عالیہ فلم کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں کریں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید :

کلچر -