لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیراہتمام تین روزہ فری میڈیکل کیمپ

لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیراہتمام تین روزہ فری میڈیکل کیمپ

  

لاہور(فلم رپورٹر)ضلعی حکومت اور لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیراہتمام منعقد ہونے والاتین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ایگزیکٹوڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد خان نے کیا۔

اس موقع پرانھوں کہا کہ ہمیں فلاحی کاموں میں بڑھ جڑھ کر حصہ لینا چاہئے اور انسانیت کی خدمت کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیے ،یہ فری میڈیکل کیمپ بھی اس جذبے کے تحت منعقد کیا گیا ہے جہاں تمام ملازمین سمیت مختلف پروگرام میں شرکت کرنے والے تمام افراد کو یہاں سے فری میڈیکل کی سہولت فراہم کی جائیں گئیں۔

مزید :

کلچر -