تمام اہلکاروں کی نشاندہی کردی گئی جن کی اے سی آرز نامکمل ہیں، ترجمان

تمام اہلکاروں کی نشاندہی کردی گئی جن کی اے سی آرز نامکمل ہیں، ترجمان

  

لاہور (اپنے نمائندے سے)بورڈ آف ریونیوکے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے ان تمام اہلکاروں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کی سالانہ خفیہ رپورٹس نامکمل ہیں اور اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ملتان کو بھی واضح احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ،اگر پھر بھی بورڈ آف ریونیو کے احکامات کو پس پشت ڈالا گیا تو ڈپٹی کمشنر ملتان کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -