ممتازماہر تعلیم شوکت سلطان انتقال کرگئے،سپرد خاک کردیا گیا

ممتازماہر تعلیم شوکت سلطان انتقال کرگئے،سپرد خاک کردیا گیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حسن ابدال کیڈٹ کالج، کریسنٹ ہائر سیکنڈری سکولزشادمان لاہورکے سابق پرنسپل ممتازماہر تعلیم شوکت سلطان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ DHAمیں ادا کی گئی مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں معززین کی شرکت ،مرحومہ کو DHAلاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -