پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے شروع ہو گا،سیکورٹی کے سخت انتظامات

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے شروع ہو گا،سیکورٹی کے سخت انتظامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سپیکر رانا محمد اقبال کی صدار ت میں دوپہر دو بجے شروع ہو گا اجلاس میں غیر متعلقہ افراد کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔سیکورٹی کے حوالے سخت انتظامات یقینی بنائیں گئے۔ اجلاس کی کارروائی کے دوران اسمبلی سے ملحقہ عمارتوں کی چھتوں پر خصوصی کمانڈوز بھی تعینات کئے جائیں گے۔