ایل ڈی اے کا ناجائز تعمیرات کے خلافآپریشن،مزید پانچ شادل ہال سیل

ایل ڈی اے کا ناجائز تعمیرات کے خلافآپریشن،مزید پانچ شادل ہال سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ پاکستان) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے ناجائز تعمیرات اور غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کی بنا پر مختلف پرائیویٹ رہائشی سکیموں میں پانچ شادی ہال سر بمہر کر دئیے۔مذکورہ پلاٹوں پر نہ تو شادی ہالوں کی تعمیر کی اجازت دی گئی تھی اور نہ ہی مالکان نے ایل ڈی اے سے ان کے نقشے منظور کروائے تھے۔سر بمہر کئے جانے والے شادی ہالوں میں لاہور کیسل ‘ شیش محل‘ہیون بینکوئٹ ہال‘پرائم مارکی اور نولکھا بینکوئٹ ہال شامل ہیں۔