جمہوریت کی آڑ میں کسی کو ملک لوٹنے کی اجازت نہیں دیں گے،یاسمین راشد

جمہوریت کی آڑ میں کسی کو ملک لوٹنے کی اجازت نہیں دیں گے،یاسمین راشد

  

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ21نومبر ملکی سیاست کی پارلیمانی تاریخ میں ایک سیا ہ ترین باب ہے ، نواز حکومت کی تمام پالیساں عوام دشمنی پر مبنی ہیں ،موجودہ حکومت کی مایوس کن کارکردگی سے عوام بیزار ہو چکے ہیں ، انہوں نے کہا کہ شریف فیملی کا نام پر فوری طور پر ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔انہوں نے کہا (ن) لیگ اندورنی طور پر انتشار کا شکا رہو چکی ہے تحریک انصاف جمہوریت کی آڑ میں کسی کو بھی ملک کو لوٹنے کی اجازت نہیں دے گی ۔

یاسمین راشد

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -