قرضے حکمرانوں کی سہولتوں پر خرچ ہو رہے ہیں،مہرین انور

قرضے حکمرانوں کی سہولتوں پر خرچ ہو رہے ہیں،مہرین انور

لاہور( لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ ملک مالی بحران کا شکا رہے لیکن کوئی اس بحران کو حل کرنے کی کوشش نہیں کررہا ،مالیاتی ادارے چیخ رہے ہیں کہ عوام پر بہت بوجھ پڑ چکا ہے ، عوام کو ریلیف دینا ضروری ہے مگر کوئی نوٹس نہیں لے رہا ، انہوں نے کہاکہ ایک طرف ملک خسارے کا شکار ہے تو دوسری طرف پابندی کے باوجود پنجاب حکومت کا پانچ نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ،قرضوں کو حکمرانوں کی سہولتوں پر خرچ کیا جارہا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1