20واں سالانہ مشعل بردار میلاد جلوس 30نومبر کو نکلے گا

20واں سالانہ مشعل بردار میلاد جلوس 30نومبر کو نکلے گا

  

لاہور ( لیڈی رپورٹر)جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں میلاد کمیٹی حزب الاحناف کے زیر اہتمام لاہور کا سب سے بڑا 20 واں سالانہ مشعل بردار جلوس 30 نومبر بروز جمعرات کو شام 5بجے داتا دربار سے ریگل چوک تک نکالا جائے گا۔ مرکزی میلاد کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ سیدمختار رضوی نے اس کا اعلان مرکزی میلاد کمیٹی کے دفتر 11 داتا دربار روڈ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں کیا۔

میلاد جلوس

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -