ایک دو روز تک تکنیکی خرابی پر قابو پا لیا جائے گا،ترجمان لینڈ ریکارڈ اتھارٹی

ایک دو روز تک تکنیکی خرابی پر قابو پا لیا جائے گا،ترجمان لینڈ ریکارڈ اتھارٹی

لاہور(اپنے نمائندے سے) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک دو روز تک اس تکینکی خرابی پر قابو پالیا جائے گا کیونکہ یہ سسٹم 76اراضی ریکارڈ سنٹر ز میں اپ گریڈ کیا گیا ہے اس لئے تھوڑی تکینکی خرابیوں کا بھی سامنا ہے جن پر بہت جلد قابو پا لیا جائے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1