نا اہل شخص کیلئے قانون سازی سے جگ ہنسائی ہوئی،علامہ زبیر ظہیر

نا اہل شخص کیلئے قانون سازی سے جگ ہنسائی ہوئی،علامہ زبیر ظہیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر) 10دینی و سیاسی جماعتوں کے مشترکہ الائنس پاکستان اسلامی جمہوری اتحاد کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی طرف سے نااہل شخص کی پارٹی صدارت کیخلاف پیش کیے جانیوالے بل کو مسترد کیے جانے اور نااہل شخص کو پارٹی صدارت کیلئے اہل قرار دیے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ملکی تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائیگادنیا کا کوئی ملک یا اسکی پارلیمنٹ نے آج تک کرپشن میں سزا پانے والے کسی بھی شخص کے حق میں کوئی قانون سازی نہیں کی اور پاکستان کی تاریخ میں بھی پہلی بار کرپشن کے الزام میں نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے اہل قرار دینے کی قانون سازی سے پوری دنیا میں پاکستان کی رسوائی اور جگ ہنسائی ہوئی۔
علامہ زبیر ظہیر