بگ بیش لیگ، آسٹریلوی بلے باز کالم فرگوسن نے سڈنی تھنڈر سے تین سالہ معاہدہ کر لیا

بگ بیش لیگ، آسٹریلوی بلے باز کالم فرگوسن نے سڈنی تھنڈر سے تین سالہ معاہدہ کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (نیٹ نیوز ) آسٹریلوی بلے باز کالم فرگوسن نے بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ کے اگلے تین سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے کے تحت وہ 2019ء سیزن کے آخرتک کلب کی نمائندگی جاری رکھیں گے، فرگوسن نے میلبورن رینی گیڈز سے معاہدہ ختم کر کے سڈنی تھنڈر میں شمولیت اختیار کی ہے۔ 33 سالہ فرگوسن کو مجموعی طور پر 76 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔