بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

  

ناگپور(نیٹ نیوز)بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں جمعہ سے 28 نومبر تک ناگپور میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔ تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 2 سے 6 دسمبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ ٹیسٹ مچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچز بھی کھیلے جائینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -